
DocMCQs
February 2, 2025 at 03:03 PM
*وزیرِاعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر نگہبان رمضان پیکیج کیلئے سروے جاری ھے یونین کونسلوں میں شہری خود کا اندراج کروائیں۔۔۔۔یا آنلائن*
*گورنمنٹ کی ہدایت کے مطابق نگہبان رمضان پیکج، تمام قسم کے مستحقین کا انتخاب انہی رجسٹرڈ خاندان سے کیا جائے گا۔*
❤️
👍
3