Choudhary Husnain (Dr Of Seo 🔥📈)
Choudhary Husnain (Dr Of Seo 🔥📈)
January 24, 2025 at 02:16 AM
*ہمیں اشد ضرورت ہے کہ ہم خود پر تھوڑا رحم کریں* اور خود کو بے وجہ پریشان نہ کریں۔ *مستقبل کی اتنی فکر ہمارا حال بھی کھا رہی ہے۔* *کچھ دیر کے لیے ٹھہر کر خود کو یہ کہیں کہ* "جو ہو رہا ہونے دو" *ہم ہر چیز آپ اپنے قابو میں نہیں کر سکتے۔* بے سبب کی سوچیں ہمیں ناشکری کی طرف لے جاتی ہیں۔ *ہر کام میں جلد بازی نہ کریں، خود کو نہ تھکائیں۔* جس نے آج تک سنبھالا ہے وہ آگے بھی سنبھال لے گا۔ *بھروسہ رکھیں! توکل کریں*! Moamar Shakeel ❤️
❤️ 👍 54

Comments