
PPSC FPSC CSS SPSC NTS AJKPSC BPSC KPPSC MCQs Jobs Pak Army Navy Air Force FIA Police School Teacher
January 27, 2025 at 05:33 PM
*AIRPORT SECURITY FORCE PHYSICAL TEST COMPLETE PROCESS*
`For Males`
❍ فزیکل ٹیسٹ 20 نمبر کا ہوگا۔
❍ رننگ 10 نمبرسٹ اپ 5 نمبر۔
❍ پش اپ 5 نمبر۔
*نوٹ⚠️*
کل 20 نمبر میں سے 18+ نمبر لینا لازمی ہیں اگر آپ میرٹ لسٹ میں آنا چاہتے ہیں۔ پاس 14+ والے ہوتے لیکن اس کا فاہدہ کوئ نہیں۔
*🔅Running*
میڈیکل اور فزیکل ٹیسٹ میں آپ کی دوڑ ہوگی 1.6 کلومیٹر یا 1600 میٹر کہہ لیں جو آپ کو 7:30 منٹ میں پاس کرنی ہے۔ اگر جلدی کریں گے تو آپ کو زیادہ نمبر ملیں گے۔
*🔅Sit up*
22 سیٹ آپ لگانے ہیں، 2 منٹ میں (5نمبر)
*🔅Pushup*
22 پش آپ لگانے ہیں، 2 منٹ میں ( 5نمبر)
*🔅Hight*
قد چیک کریں گے۔ 5 فٹ 6 اینچ سے زیادہ ہونا چاہیے۔
*🔅Weight*
وزن چیک کریں گے۔ آپ کا وزن 48 کلو سے زیادہ اور 75 سے کم ہونا چاہیے۔
*🔅Chest*
چھاتی آپ کی چیک کریں گے۔ آپ کی چھاتی 33 سے کم نہیں ہونی چاہیے۔
*🔅Eyes*
آنکھیں چیک کریں گے۔ آپ کو ایک رنگوں والا چارٹ دیا جائے گا۔ چارٹ میں نمبر ہوتے ہیں جو ہم نے ان کو سہی سہی بتانا ہوگا۔
اور یہ سارا کچھ ایک دن میں ہوگا۔
`For Females`
فی میل کی صرف رننگ ہوتی جو 10 نمبر کی ہوتی ہے جو 13 منٹ میں 1.6 km مکمل کرنی ہوتی ہے۔
*🔰Physical Test*
سلپ پر ٹیسٹ سینٹر کا پورا پتہ، ٹیسٹ کی تاریخ اور وقت لکھا ہوگا۔ آپ نے سلپ کو پرنٹ کروانا ہے اور ٹیسٹ والے دن سلپ اور اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ ٹیسٹ سینٹر چلے جانا ہے۔
جو میڈیکل اور فزیکل ٹیسٹ پاس کر گیا اس کو رٹن ٹیسٹ کے لیے بلایا جائے گا۔
آپ سب جانتے ہیں اے ایس ایف میں اپلائر زیادہ ہونے کی وجہ سے میرٹ بہت زیادہ بنتا ہے- تیاری کے لیے Sir Tauqeer کی کلاسز جوائن کریں- 50 نمبر کا MCQ ٹیسٹ ہوتا جس میں 40+ نمبر لینے چاہیں اگر آپ نے میرٹ لسٹ میں شامل ہونا ہے۔
*`Everyone Join New Whatsapp group`*👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaCrDEpKbYMVERoqQc1h
❤️
👍
🙏
😂
😢
😮
46