Poetry & Love💕
February 7, 2025 at 05:20 AM
*یہ تین دعائیں اپنے لیے لازمی مانگا کریں..♡*
- یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے بچا لیں، جس کی آپ توبہ قبول نہ کریں گے..
- یا اللّٰہ! مجھے ایسے گناہ سے اپنی پناہ میں رکھ، جس کی وجہ سے تمام نیک اعمال ضائع ہو جائیں..
- یا اللّٰہ! مجھے ایسے لوگوں میں شامل فرما دیجیے جن کے گناہ آپ نیکیوں میں بدل دیتے ہیں.
آمین ثم آمین...
*➪𝗣𝗔𝗧𝗛𝗔𝗡 𝗕𝗢𝗬 ):•*
❤️
🤲
👍
😢
🙏
🥹
😂
🫀
♥️
💜
1.2K