Poetry & Love💕
Poetry & Love💕
February 13, 2025 at 02:34 PM
#funlovers #entertainmentforall *جدید ترین سوال* 😒 ایک آدمی نے مولوی صاحب سے پوچھا کہ ! "روزے کی حالت میں بیوی کو 🥰 I LOVE YOU بول سکتے ہیں کہ نہیں؟" مولوی صاحب نے کہا "یہاں دو صورتیں ہوسکتی ہیں۔ 1 ) بیوی کسی اور کی ہو تو گناہ ہے ۔۔ 2) اگر بیوی آپ کی ہے تو یاد رکھیے کہ جھوٹ بولنے سے روزہ مکروہ ھو سکتا ہے" 😂😂😂😂🫂🙈🙈🙈🤣🤣😢🙄🙂🙈 _*(ᴘᴀᴛʜᴀɴ ʙᴏʏ)*_
😂 ❤️ 👍 😮 🙏 😢 🤣 😆 😡 🫀 948

Comments