Daily Fertilizer Update 🌾
Daily Fertilizer Update 🌾
January 22, 2025 at 02:20 PM
*ایگری ٹیک لمیٹڈ کے یوریا پلانٹ کا شٹ ڈاون شیڈول مکمل ہونے اور گیس کی فراہمی دوبارہ بحال ہونے کے بعد تارا یوریا کی پروڈکشن دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔*
👍 ❤️ 16

Comments