Motivation & Islamic Quiz Plug & Play CRF (Learn Qur'an Online)
Motivation & Islamic Quiz Plug & Play CRF (Learn Qur'an Online)
February 12, 2025 at 09:14 AM
ہدایت دنیا کی واحد چیز ہے جو اللہ سے مانگی جائے تو ہی ملتی ہے جو بھی شخص ہدایت کی نیت سے قرآن مجید کا مطالعہ کرتا ہے اسے ہدایت ضرور نصیب ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے `﴿وَ الَّذِیْنَ جَاہَدُوْا فِیْنَا لَنَہْدِیَنَّہُمْ سُبُلَنَا﴾` ترجمہ : *’’وہ لوگ جو ہماری طرف آنے کے لئے جدو جہد کرتے ہیں ہم انہیں اپنے راستے ضرور دکھاتے ہیں۔‘‘* (سورہ العنکبوت، آیت نمبر69) اپنا مصحف روزانہ کھولیں جتنا آسانی سے ہو سکے اتنا پڑھ لیا کریں ✨
❤️ 👍 🤲 ☑️ ❣️ 🆗 💖 💝 💯 103

Comments