Motivation & Islamic Quiz Plug & Play CRF (Learn Qur'an Online)
Motivation & Islamic Quiz Plug & Play CRF (Learn Qur'an Online)
February 14, 2025 at 05:37 PM
کبھی اپ نے سوچا ہے کہ یہ ایڈمنز بغیر کسی اجرت کے بغیر کسی مطلب کے اپنے قیمتی وقت صرف کر کے طرح طرح کی مصروفیات کے باوجود صرف اپ کے لیے حسین لفظوں کے گلدستے بنا کر کیوں پیش کرتے ہیں ؟ کیوں جڑے رہتے ہیں آپ لوگوں سے ؟ تاکہ آپ اکیلے میں تھوڑا مسکرا سکیں کچھ اچھے لفظوں سے اپنے اندر کی فیلنگز کو جانچ سکیں اور اپنا کچھ وقت اچھا گزار سکیں۔۔۔ اسی دنیا میں کوئی کسی کو کچھ نہیں دے سکتا سواۓ پیار عزت و احترام اور دعا کی کوئی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتا سب اپنے اپنے مفاد کی خاطر اچھے ہونے کا احساس دلا کر اپنا کچھ وقت سنوارتے ہیں۔۔۔۔ ہمیں بھی اپ سے کوئی غرض نہیں بس انسانیت کے ناطے سے تھوڑا بہت اپ تک پہنچاتے ہیں تاکہ کوئی بہت کچھ نہیں تو تھوڑا سا تو سیکھ لیں۔۔۔۔ اور اپ اپنی دنیا کے ساتھ ساتھ اپنی اخرت بھی سنوار سکیں اور ہمارا رب ہم سے راضی ہو جائے۔۔۔ اسکے عوض اپ بس گروپ کو وقت دیا کریں۔۔۔ دعائیں دیا کریں 🤲 اور گروپ میں اپنی موجودگی کا احساس دلا دیا کریں ۔۔۔ری یکشن کے ذریعے ۔۔۔۔ یہی اپ کی اعلی ظرفی کا ثبوت ہوگا 💯👍♥️🥀💕
❤️ 👍 🤲 🌹 ♥️ 💖 👏 💐 💞 143

Comments