
ADMISSION UPDATE 🎓
January 30, 2025 at 02:56 AM
*اک مرد دین پر....>اک فرد دین پہ..!!*
👈🏻 *اک عورت دین پر.....> پورا گھرانہ دین پہ۔!!!!* ❣️
*پوچھا گیا کہ اسلام کے مضبوط قلعے کون سے ہیں؟* 🍂
*بتلایا گیا نیک مائیں🌿..!!!!!*
*تب سے غیر مسلموں کا حدف مسلمان خواتین ہیں...!!!!* ✨🥀
*جب خواتین نیک ہوتی تھی تو بچے امام بخاری ،صلاح الدین ایوبی جیسے پیدا ہوتے تھے* ✨
*آج کی خواتین کا یہ حال ہے کہ نماز میں کتنے اعضاء چھپانے کا حکم ہے یہ بھی نہیں پتا۔۔۔۔🥹🥀*
*اگر سارا دن موبائل،ٹی وی پر گزرے گا تو بچے بے نمازی اور بے ادب ہی پیدا ہوں گے🥀*
*خدارا دین سیکھیں* 🙏🏻🥹
❤️
😢
👍
💯
🥺
🥹
♥️
🌸
🌹
💞
119