
ADMISSION UPDATE 🎓
January 31, 2025 at 05:57 PM
*📢 `Medical Fitness Certificate For LHV`*
ایل ایچ وی میں ایڈمیشن کے لیے اپلائی کرنے کے لیے `میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ` لازمی چاہیے اس کے بغیر آپ اپلائی نہیں کر سکتے. اگر کسی سٹوڈنٹ کا نہیں بنا ہوا تو وہ بنوا لیں.
*اب میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے کے آپ کے پاس دو طریقے ہیں.*
١. کسی ہسپتال جائیں وہاں انہیں کہیں کہ ہم نے اپنا میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے ہے تو وہ آپ کے سارے ٹیسٹ کریں گے اور آپ سے فیس لیں گے اور اپ کا سرٹیفکیٹ بنا دیں گے.
٢. دوسرا ایک پاکستانی طریقہ ہے کہ آپ انٹرنیٹ سے ایک سیمپل فارم ڈاؤنلوڈ کریں جس پر مینشن ہو کہ بچہ میڈیکلی فٹ ہے اور اس پر کسی ڈاکٹر سے دستخط اور اسٹمپ لگوا لیں، آپ کا یہ بھی قابلِ قبول ہو گا.
ایک سمپل فارم میں نے تیار کیا ہے آپ اس کا پرنٹ لے کر بھی استعمال کر سکتے ہیں.
*Click here to Download Clear PDF of form ⤵️*
https://drive.google.com/file/d/14Abf2glIHxIpsKa7FXkthOI4VfG-AJSE/view?usp=drivesdk
*🔖 ہر قسم کی تعلیمی معلومات اور پاکستانی چور طریقے حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029Vadj2lh6mYPNKZQHnF0b
❤️
👍
💗
😂
4