ADMISSION UPDATE 🎓
ADMISSION UPDATE 🎓
February 2, 2025 at 07:53 AM
📢 *`INTERMEDIATE ADMISSIONS DEADLINE`* کل (3 فروری 2025) بروز سوموار پنجاب میں انٹرمیڈیٹ پارٹ I اور پارٹ II کا داخلہ `ڈبل فیس کے ساتھ` بھیجنے کی آخری تاریخ ہے۔ جن بچوں کی کسی سبجیکٹ میں سپلی ہے یا کسی سبجیکٹ میں مارکس امپروو کرنے ہیں وہ بھی ابھی فریش اسٹوڈنٹس کے ساتھ ہی داخلہ بھیجے گے۔ 💻 *گھر بیٹھے پنجاب کے تمام بورڈز میں داخلہ بھیجنے کے لیے رابطہ کریں: 03037520558*
❤️ ♥️ 👍 4

Comments