Pakistan All Jobs Updates
Pakistan All Jobs Updates
February 10, 2025 at 08:59 AM
تعلیم مان لیا کہ شعور کا راستہ دیکھاتی ہے، لیکن تعلیم یافتہ لوگوں کو زندگی کی ضروریات پیش نہیں آتی ۔ گورنمنٹ کا یہ فلسفہ بالکل بیکار ہے ، گورنمنٹ نے جو تعلیم سکولز کالجز اور یونیورسٹیز میں دی ہے ، اسکے کوئی Out Put نہیں ہے۔ Jobs تقریباً نہ ہونے کے برابر ۔ اگر گورنمنٹ اب بھی کوئی ایک با اعتماد لوگوں کو Online Jobs کی Skill کیلئے اداراہ قائم کر دے لیکن نہیں ، مطلب کسی طرف سے کوئی مناسب نظام نہیں بنایا گیا ۔ جو قابل تعریف ہو۔ پاکستان میں ہر دوسرا بندہ Online کورس بیچ کر چونا لگا رہا ہے۔۔ بہر حال اگر گورنمنٹ کوئی مستقل جابز نہیں دی سکتی تو کم از کم کوئی Educated نوجوانوں کوئی متبادل حل ضرور نکالے۔ شکریہ
👍 ❤️ 💯 😢 🙏 ♥️ 🏎️ 👌 😂 97

Comments