
Siasat Aur Pakistan
February 10, 2025 at 11:04 AM
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی
سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا
سماعت کے دوران بانی پی ٹی ائی اور بشرا بی بی کے وکلا بھی عدالت موجود تھے
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کی
👍
😢
😮
💩
🖐
🖐️
24