
Siasat Aur Pakistan
February 11, 2025 at 06:20 AM
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے Corruption perception index 2024 جاری کر دیا ہے
پاکستان میں2024میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے
2024 میں پاکستان دنیا کا 46واں کرپٹ ترین ملک بن گیا ہے
جبکہ 2023 میں پاکستان 48واں کرپٹ ترین ملک تھا
2024 مین 2 درجہ تنزلی سے پاکستان کا اسکور 100 میں سے 27 ہو گیا ہے
جبکہ 2023 میں پاکستان کا اسکور 100 میں سے 29 تھا
2023 میں پاکستان کا 180 ممالک میں 133واں نمبر تھا جبکہ 2024 میں پاکستان کا 180 ممالک میں 135واں نمبر ہے
پاکستان میں corruption perception index کا ڈیٹا جمع کرنے کیلئے 8 عالمی ذرائع استعمال کئےگئے
جمہوریت کے اعتبار سے پاکستان کی بدترین تنزلی ہوئی اور ہمارا اسکور 20 سے کم ہو کر 14 ہو گیا
ورلڈ اکنامک سروے رپورٹ میں بھی پاکستان کا اسکور 45 سے کم ہو کر 33 ہو گیا
بھارت، ایتھوپیا، نیپال، نائجر، گھانا کیوبا، ازبکستان، بولیویا، سری لنکا اور کینیا جیسے کئی ممالک ہم سے کہیں زیادہ کم کرپٹ ملک ہیں
😂
👍
🖐️
🖐
😢
😮
🙏
19