
Siasat Aur Pakistan
February 11, 2025 at 07:32 AM
اہم ریمارکس: پاکستان میں رہنا ایک مستقل لڑائی ہے، پاکستانیوں کی یہ اچھی بات ہے کہ یہ سسٹم سے لڑتے ہیں، 24، 25 کروڑ میں سے زیادہ لڑتے ہیں اور کم ہی بچتے ہیں، نوجوانوں نے ہی اِس ملک کو سنبھالنا ہے، 45 سال سے اوپر والے میرے سمیت سارے ناکارہ ہو چکے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
اہم اور دلچسپ: جسٹس بابر ستار نے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈووکیٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیمرا نے نوٹیفکیشن (ٹی وی پروگرامز میں بطور دفاعی تجزیہ کار شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط) تو واپس لے لیا، کیس آپ جیت گئے ہیں لیکن ٹی وی پروگرامز میں آپکو آنے کسی نے پھر بھی نہیں دینا
👍
😂
❤️
🙏
17