
Siasat Aur Pakistan
February 11, 2025 at 07:44 AM
آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی نے پنجاب حکومت سے واجبات نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
جسٹس خالد اسحاق نے درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوادی
اسی نوعیت کے دو درخواستیں پہلے سے زیرالتوا ہیں ، جسٹس خالد اسحاق
مناسب ہوگا کہ تمام درخواستیں ایک ہی بنچ کے روبرو مقرر کئے جائیں ، جسٹس خالد اسحاق
جسٹس خالد اسحاق نے ال پاکستان نیوز پیپر ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی
ال پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی نے 71 کروڑ سے زائد رقم کے واجبات نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا
اے پی این ایس نے اس سے پہلے سوا ارب سے زائد واجبات نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے
👍
😂
🙏
12