Siasat Aur Pakistan
February 11, 2025 at 08:46 AM
اہم۔۔!! میں نے عمران خان کا خط پڑھا ہے، اُس میں اہم ایشوز ہیں، خط کو کمیٹی کے سامنے رکھا جائے گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
آئی ایم ایف وفد سے کہا ہے کہ ہمیں عدلیہ کیلئے آرٹیفشل انٹیلی جنس چاہئے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
آئی ایم ایف وفد کی دلچسپی اس میں تھی کہ بیرونی سرمایہ کاری آئے گی تو وہ محفوظ ہو گی یا نہیں، اُنہیں بتایا کہ ہم اِس پر کام کر رہے ہیں، ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہو گی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
آئی ایم ایف وفد کو عدالتی ریفارمز، نیشنل جوڈیشل پالیسی سے آگاہ کیا ،وفد نے پروٹیکشن آف پراپرٹی رائٹس کے حوالے سے تجاویز دی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
👍
❤️
🙏
🖐️
✋
🍌
😂
17