
Siasat Aur Pakistan
February 11, 2025 at 09:11 AM
عمران خان کا جو خط آیا اس پر میں نے کہا ہے کہ جو ایشوز آپ نے اٹھائے وہ سنجیدہ ہیں۔یہ سپریم کورٹ کے 184 تین کے زمرے میں آتے ہیں۔ دفتر کو میں نے کہا ہے کہ عمران خان کے خط پر کمیٹی ریویو کرے اور ایکشن لے۔عمران خان کی اچھی بات یہ ہے کہ خط میں انہوں نے محض الزام نہیں لگائے بلکہ شواہد اور یو ایس بی بھی دی۔
چیف جسٹس یحیی آفریدی
❤️
👍
🌹
🙏
39