Agriculture University Peshawar Info Cell
Agriculture University Peshawar Info Cell
February 13, 2025 at 11:53 AM
ٹیچنگ_اسامیوں_کیلئے_ہدایات_نامہ_ *نوٹ کیجئے۔* *1. نیا کنڈیڈیٹ:* وہ کنڈیڈیٹ جس پہلی دفعہ ایٹا کے ذریعے اپلائی کرنا چاہتاہے، اور اس کا ایٹا پر کوئی پروفائل نہ بنا ہو۔ تو سب سے پہلے وہ پروفائل بنا لیجئے۔ اس میں Sign up پر کلک کر کے اپنا نام، شناحتی کارڈ نمبر، تاریخ پیدائش موبائل نمبر، پاسورڈ درج کیجئے گا۔ اس کے بعد Sign in پہ کلک کیجئے اور اپنا شناحتی کارڈ کا نمبر اور دیا گیا پاسورڈ درج کر کے ایٹا پر Login ہوجائے۔ اس کے بعد اپنا ڈیٹا، تعلیم،تجربہ درج کیجئے گا۔ پھر E-sahulat Token پہ کلک کیجئے گا اور Token Genrate پہ کلک کیجئے گا۔ ٹوکن ڈاون لوڈ کر کے ای-سہولت کے پاس جاکر وہاں بائیومیٹرک کر یں e-sahulat والے آپ کو Verified کا ایک سلپ دے گا پھر دوبارہ Login ہوجائے اپلائی کریں اور Challan فارم ڈاون لوڈ کر کے پیسے جمع کیجئے گا۔ 2. جن لوگوں نے پہلے ایٹا کے ذریعےاپلائی کی ہے اور ان کا پروفائل بنا ہوا ہے وہ آپ ڈیٹ کیجئے گا۔ اس کے بعد E-sahulat Token Generate کریں اور بائیومیٹرک کر کے پھر اپلائی کریں اور پیسے جمع کیجئے۔ 3. جس سے پاسورڈ بھول گیا ہے وہ Forgot Password پہ کلک کیجئے اور اپنا شناختی کارڈ نمبر، موبائل (جو پہلے ایٹا میں دیاہے۔) اور تاریخ پیدائش پہ کلک کیجئے گا۔ تو پاسورڈ آجائے گا۔ پھر sign in پہ کلک کرکےlogin ہوجائے۔ پھر 2 نمبر میں بیان کر چکا ہو وہ طریقہ اختیار کیجئے
👍 1

Comments