Kurulus Osman Updates 🔥
Kurulus Osman Updates 🔥
January 21, 2025 at 03:27 PM
‏سانس نہ آرہا ہو تو ایک رات ہسپتال میں آکسیجن پر رکھا جائے تو صبح ہزاروں روپے بل تھما دیتے ہیں۔ اور ایک ہمارا رب کریم ہے جو ہماری اتنی نافرمانیاں دیکھنے کے باوجود بھی ہمیں چوبیس گھنٹے آکسیجن بلا معاوضہ مہیا کرتا ہے۔ اللّٰہ کی نعمتوں کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ *Alhamdulillah* 🤲
❤️ 👍 😢 🙏 😮 698

Comments