Urdu شاعری Poetry Islamic Stories Sad Romantic funny Poetry Joke Kahani Khan PTIS Adab Imran
February 16, 2025 at 01:48 PM
*مردوں کو یہ شکوہ ہے😅*
*کہ ہم نے زولفوں کے بارے میں بہت اشعار لکھے😌*
*مگر ہمارے مونچھوں کے بارے میں اشعار نہیں لکھے جاتے☹️*
*اب لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جاسکتا ہے🫠*
*یہ آنکھیں یہ پلکیں یہ کاجل یہ انچل👀*
*قیامت،قیامت،قیامت،قیامت🙈😜*
*جب کے لڑکی بچاری لکھے تو کیا لکھے😕*
*یہ مونچھیں یہ توند یہ گنج پن 🤦🏻♀️😜*
*بھیانک، بھیانک، بھیانک، بھیانک 🙉😂🤣*
*Inaya*😂🤣
😂
👍
❤️
🤣
😮
😢
😅
😡
🤩
👎
372