Urdu شاعری Poetry Islamic Stories Sad Romantic funny Poetry Joke Kahani Khan PTIS Adab Imran
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 16, 2025 at 01:51 PM
                               
                            
                        
                            *یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی* 
*بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی*  
*پھر دوست نے کہا:*
*100 کے نوٹ پے نمبر لکھ کے دے دو*🫣
*میں نے نوٹ پہ نمبر لکھ کے دیا اور کہا کہ آپ کا گرا ہے* 🤪
*اس نے چپ کر کے پکڑ لیا اور کینٹین سے برگر لے کر کھا لیا*😞
*اب برگر والا مجھے میسج کر کے پوچھتا ہے* 
*برگر کیسا تھا۔۔۔؟ پھر کب اوگی کھانے۔۔۔۔🥹🤣*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🤣
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            😡
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                        
                                            👏
                                        
                                    
                                        
                                            💫
                                        
                                    
                                    
                                        342