
Dastaan E Ishq Poetry Sad Funny Romantic Cricket Psl Study Jobs Fashion Ladies Noval Urdu❤️
January 31, 2025 at 03:26 PM
_دوستــی ایک ایسا رشتہـ ہے جو دل سـے دل جــڑنے سے پیدا ہوتا ہے پر کچـھ ہو جائــے ایسا رشتہ توڑنا نہیــں چاہیے اور اس بارے میـں مــولا علـــی علیہ السلام کا بھـی فــرمان ہے کہ دوســت چاہے جیتــنا بھی بـرا ہو اس سے رشتہ نہیں تــوڑنا چاہئے کیونکہ پانی چاہے جیتنا بھی گنـــدہ ہو آگ بجھانے کے کام ضرور آتا ہے۔اور دوســـتی ایماندار سے نبھانی چاہئــے دوسـت کی بات اور ایموشن سمجھنے چاہیــے اور جب دوســت پر برا وقــت آئے اس وقت اس کی طرف مدد کرنے کے لئے بڑھنے والا پہلا ہاتھ آپ کا ہونا چاہیے کیونکہ اچھے وقــت میں بہت دوست اور اپنے ہوتے ہیں پر بــرے وقــت میں ظرف رکھنے والا ساتــھ رہــتا ہے شــاپر اڑ جــاتے ہیــــں۔😓🍃❤️_
*_`اکــــبـــــر رائـــٹــس 😓🍃🩵`_*
❤️
👍
😢
🙏
😮
👩❤️👩
💯
😂
❤🩹
🌼
216