ABNA e Thana Bhawan Dawat Tabligh Islamic Knowledge HARF RAHI HIJAZI KASHKOL URDU News Hindi News HD
ABNA e Thana Bhawan Dawat Tabligh Islamic Knowledge HARF RAHI HIJAZI KASHKOL URDU News Hindi News HD
February 12, 2025 at 06:10 AM
موت کے بعد 9 آرزوئیں ۔۔ اے کاش ! میں مٹی ہوتا اے کاش! میں نے اپنی (آخری) زندگی کے لیے کچھ کیا ہوتا اے کاش ! مجھے میرا نامہ اعمال نہ دیا جاتا اے کاش ! میں فلاں کو دوست نہ بناتا اے کاش! ہم نے اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کی ہوتی اے کاش! میں رسول کا راستہ اپنا لیا ہوتا اے کاش ! میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو بہت بڑی کامیابی حاصل کر لیتا. اے کاش ! میں نے اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہوتا۔ اے کاش! کوئی صورت ایسی ہو کہ ہم دنیا میں پھر بھیجے جائیں۔ اور اپنے رب کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں اور ایمان لانے والوں میں شامل ہوں۔ کہیں آپ کی بھی کوئی آرزو ادھوری تو نہیں رہ گئی ؟؟؟
😢 ❤️ 👍 6

Comments