Altayyar Overseas Employment Agency
Altayyar Overseas Employment Agency
January 23, 2025 at 03:07 PM
🇹🇷 ترکی ڈیلیگیشن کنفرم 👈200 فیکٹری جنرل ورکرز تنخواہ 17500 لیرا 👈100 قصاب professional butchers تنخواہ 21000 لیرا 👈30 فورک لفٹ آپریٹرز تنخواہ 21000 لیرا 👈30 سپروائزرز اور مشین آپریٹرز تنخواہ 21000 لیرا 30جنوری کو قصاب، 31جنوری کو فورک لفٹ اور سپروائزر کے ٹیسٹ ہونگے۔ اور یکم فروری کو جنرل فیکٹری ورکرز کے انٹرویو ہونگے۔ عمر کی حد 21 سال سے 40 سال تک, لیکن جنرل ورکرز کے لیے عمر کی حد 35 سال تک ہے۔ ڈیوٹی 9 گھنٹے روزانہ باقی اورٹائم، فوڈ اور رہائش کمپنی کی۔ اورٹائم کے ساتھ موجودہ ورکرز 50فیصد تنخواہ اصافی کماتے ہیں۔ امیدوار کا کلین شیو ہونا لازمی ہے۔ اخراجات 975000 بمع ویزا،ٹکٹ اور پروٹیکٹر۔ اور قصاب کے اخراجات 700000 ایمبیسی کی فیس 55000 روپے، الگ سے ہے جو امیدوار خود ادا کرے گا ۔ اور یہ فیس کسی بھی صورت ناقابل واپسی ہے۔ 03412399991 03335371373 0518485390 ٹیسٹ و انٹرویو کے لیے آفس تشریف لائے۔ الطیار اورسیز ائمپلائمنٹ پروموٹرز، لائسنس نمبر 3622، ، آفس نمبر 232,، 2nd فلور، راول مال اینڈ ریزیڈنشیا، مین مری روڈ، رحمان آباد میٹرو سٹاپ، راولپنڈی۔
👍 ❤️ 😂 😮 🙏 22

Comments