Altayyar Overseas Employment Agency
February 13, 2025 at 03:50 AM
ضروری اطلاع برائے امیدوار ترکی پلاسٹک فیکٹری ورکرز،
🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷
جو انٹرویو 16 فروری بروز اتوار کو ہونا طے تھے وہ چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوح ہو گئے ہیں۔ انٹرویوز کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبرز درج ذیل ہیں۔
03412399991
03335371373
0514850242
الطیار اورسیز ائمپلائمنٹ پروموٹرز، لائسنس نمبر 3622،
آفس نمبر 232,، 2nd فلور، راول مال اینڈ ریزیڈنشیا، مین مری روڈ، رحمان آباد
👍
❤️
😂
13