
Altayyar Overseas Employment Agency
February 16, 2025 at 05:21 AM
🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷🇹🇷
انتالیہ Antalya شہر کے 5سٹار ہوٹل ریزارٹس میں کام کرنے کے لیے بڑی تعداد میں جنرل ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔ جو فوڈ اینڈ بیورج، لانڈری، ہاوس کیپنگ۔ سٹیورڈ اور بیل بواۓ کے طور پر کام کریں گے۔
کام کا دورانیہ اپریل سے اکتوبر تک۔ بعد میں ٹرنسفر کی سہولت موجود۔
انویٹیش 10 سے 15 دن میں، اور ویزا پروسیس ٹائم 60 سے 75 دن۔
انٹرویوز ترکش ڈیلیگیشن کی موجودگی میں 18 اور 19 فروری کو ہمارے راولپنڈی آفس میں ہونگے۔
عمر کی حد 18 سال سے 36 سال تک
💰 17000 سے 22000 ترکش لیرا بیسک تنخواہ + فوڈ اور اورٹائم
ڈیوٹی 9 گھنٹے روزانہ باقی اورٹائم، فوڈ اور رہائش کمپنی کی۔
امیدوار کا کلین شیو ہونا لازمی ہے۔اور انگریزی میں اپنا تعارف کروا سکتا ہو۔ ۔
انٹرویو دینے کے لیے اپنا اوریجنل پاسپورٹ، شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد بمع ایک ایک کاپی، اور ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر ساتھ لازمی لائیں،
اخراجات 570000 بمع ویزا،ٹکٹ اور پروٹیکٹر۔
ایمبیسی کی فیس 55000 روپے، الگ سے ہے جو امیدوار خود ادا کرے گا ۔ اور یہ فیس کسی بھی صورت ناقابل واپسی ہے۔
اپلائی کرنے کے لیے اپنے پاسپورٹ کی سکین کاپی، شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد بزریعہ وٹس ایپ بھیجے۔ اور ڈیلیگیشن والے دن انٹرویو کے لیے اوریجنل ڈاکومینٹس ساتھ لے کر آیئں مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03412399991
03335371373
0514850242
الطیار اورسیز ائمپلائمنٹ پروموٹرز، لائسنس نمبر 3622،
راول مال اینڈ ریزیڈینشیا، آفس نمبر 232، سیکنڈ فلور، ، مین مری روڈ ، نزد رحمان آباد میٹرو بس سٹاپ، راولپنڈی۔
سلیکشن کے بعد ایڈوانس 100000
ریفرینس نمبر کے بعد منسٹری آف لیبر سے ویزا اپروول پر 300000 درپے
بقیہ ویزا سٹمپ ہونے کے فوراً بعد۔
خدا نخواستہ ویزا مسترد ہونے کی صورت میں ہمارے پاس جمع کردہ تمام رقم قابل واپسی ہے۔
ھوٹل کا ڈیلیگیشن انٹرویو لینے کے لیے 18 اور 19 فروری کو ہمارے آفس میں موجود ہوگا
❤️
👍
😂
15