eMahad
eMahad
February 12, 2025 at 01:31 PM
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ رمضان المبارک میں *eMahad فیملی* کا حصہ بنیں اور *حبیب فاؤنڈیشن* کے فلاحی مشن میں تعاون کریں، جو *حضرت شیخ ذوالفقار احمد دامت برکاتہم* اور ان کے *صاحبزادے حضرت شیخ حبیب اللہ احمد دامت برکاتہم* کی سرپرستی میں خدمتِ خلق میں مصروفِ عمل ہے۔ آپ کا تعاون محنت کش اور ضرورت مند خاندانوں کو *رمضان راشن پیکیج* فراہم کرنے میں مدد دے سکتا ہے، جس سے وہ سحری و افطاری کی ضروریات پوری کر سکیں گے۔ کم از کم *-/8,500 پاکستانی روپوں (30 امریکی ڈالر)* کے تعاون سے محنت کش اور ضرورت مند مسلمان خاندانوں کے لئے رمضان راشن پیکیج فراہم کرنے میں مدد کریں۔ ہمارا مقصد اس سال کم از کم *700 خاندانوں* کو *رمضان راشن پیکیج* فراہم کرنا ہے۔ آئیے اپنا حصہ ڈالیں اور ہمارے ساتھ مل کر رمضان کی ان بابرکت ساعتوں کو اپنے ضرورت مند مسلمان بہن بھائیوں کے لیے خاص بنائیں۔ آپ اپنی رقم کی ادائیگی *آن لائن لنک* کے ذریعہ کرسکتے ہیں: https://www.emahad.org/product/ramadan-2025 یا پھر *بینک اکاؤنٹ* میں اپنا تعاون جمع کروائیں: *_(صرف پاکستان میں مقیم کے لیے)_* بینک اکاؤنٹ کا عنوان: E-Mahad بینک اکاؤنٹ نمبر: 56125001507857 نمبر : PK53ALFH5612005001507857 بینک: Bank AlFalah Islamic برانچ کا نام: Jhang Branch, Pakistan _*نوٹ*: اگر آپ *زکوٰة* ادا کر رہے ہیں تو، ہمیں [email protected] پر ای میل کے ذریعے مطلع کریں._
❤️ 👍 🫀 14

Comments