Azmat E Mustafaﷺ Foundation
January 26, 2025 at 05:28 PM
💕 *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* 💕
*آپ سبھی سے ان خصوص راتوں میں دعا کی گزارش ہے کی مجھ گنہگار اور ہمارے مدرسے کے اونر کے والد صاحب ( حیدر علی ) کو خوصوصی دعاٶ میں یاد رکھے*
*مولا تعالی ان راتوں کی برکتوں کے صدقے تمام مریضوں کو شفا عطا فرماے اور بے گناہوں کو رحاٸ عطا فرماے* 🤲🏻🥹
*اٰمِیـــــــــــــن يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْن ﷺ*🥹🤲🏻
❤️
🤲
12