(STS) Sindh police department ♥️
February 7, 2025 at 03:02 AM
*جمعہ کے دن کرنے کے کام*
۱) نماز جمعہ کے لیے غسل کر کے جتنا جلدی جا سکیں
۲) سورہ کہف کی تلاوت
۳) درود شریف کا زیادہ سے زیادہ اہتمام
۴) غروب سے بیس منٹ پہلے دعا کا اہتمام
❤️
👍
61