Faizane Taje Millat
Faizane Taje Millat
January 21, 2025 at 03:33 PM
`پیپروں کا بخار` *پہلے تنہائی کی ناگَن ڈستی ہے برسوں* *پھر کہیں جا کر دل کے آنگن میں میلہ لگتا ہے* یہی دن ہیں پڑھنے لکھنے کے پڑھ لو جتنا پڑھنا ہے، یاد کر لو جتنا کرنا ہے، پیپروں کے اثرات دیکھائی دے رہے ہیں، محسوس بھی ہو رہے ہیں ہمارے دلوں میں بے چینی سی ہونے لگی ہے، اس کا حل کسی دکان سے نہیں ملنے والا نہ ہی کسی چوراہے پر پڑا ہے بلکہ حل صرف ایک ہی ہے اور وہ تنہائی میں کتابوں کو دوست بنا لینا اور اُسی کے ساتھ مگن رہنا اور کتابوں سے باتیں کرنا، کتابوں کے مزاج پرکھنا
👍 ❤️ 13

Comments