Faizane Taje Millat
Faizane Taje Millat
January 27, 2025 at 01:49 PM
*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاته۔۔۔،* *آپ سب شہزادیوں کو شبِ معراج بہت بہت مبارک ہو۔💖✨💐* *دعا ہے۔۔۔، اللّٰه عزوجل۔۔۔!!* *آج کی مبارک رات میں ہم سب پر اپنا فضل و کرم و رحمت فرمائے۔🤲🥹ہمارے بیماروں کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ نافع عطاء فرمائے۔ سب کو عافیت کے ساتھ درازی عمر بالخیر عطا فرمائے۔🤲 جو پریشان حال ہیں ان کی پریشانیاں دور فرمائے۔۔۔🤲🥹* *اے اللّٰه عزوجل۔۔۔۔!!* *ہم سب کا ایمان سلامت رکھ۔۔۔🤲* *سب کے مقدر میں بار بار حاضری مدینہ پاک لکھ دے۔🤲😭* *آمین بجاہ النبی الامین الکریمﷺ🤲🤲🥹🥹* *طالب دعا۔۔۔ عفیفہ بنت طفیل رضویہ🤲😭* *المدینہ البقیع🤲😭*
❤️ 🤲 😢 ♥️ 32

Comments