Faizane Taje Millat
Faizane Taje Millat
February 9, 2025 at 10:45 AM
پھول اپنے ساتھ والے پھول کا مقابلہ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے بلکہ وہ خود بس کھلتے ہیں✨🥀 *جب دین میں کسی کو بڑھتا ہوا دیکھیں تو اسے برکت کی دعا دیں اور اپنے لیے بھی توفیق مانگیں🤲🏻* *کسی کی ترقی سے حسد مت کریں*🥀 *خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*🌹♥️🥰
❤️ 👍 💯 🥰 18

Comments