Faizane Taje Millat
Faizane Taje Millat
February 12, 2025 at 04:49 PM
حضرت علامہ شاہ فضلِ رسول بدایونی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: *جو شعبان المعظم کے روزے اس لیے رکھے کہ حضور ﷺ کو پسند تھے، اسے حضورِ پاک ﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی* (المعتقد المنتقد، ص129)
❤️ 👍 18

Comments