Latest Jobs In Pakistan
Latest Jobs In Pakistan
January 25, 2025 at 03:08 PM
پنجاب انفورسمنٹ اور ریگولیٹری اتھارٹی میں اپلائی کرنے کی اخری تاریخ کل 26 جنوری 2025 ہے۔ 1. انفورسمنٹ آفیسرز کی 299 آسامیاں 2. انویسٹیگیشن آفیسرز کی 220 آسامیاں تعلیم گریجویشن اور ماسٹرز کسی بھی سبجیکٹ میں مزید تفصیلات جاننے اور آپلائی کرنے کے لیے ابھی نیچے لنک پر کلک کیجیے: Online Apply Link 👇👇 https://jobz11.com/pera-jobs-2025-advertisement-syllabus-and-online-apply/ مرد اور خواتین پورے پنجاب سے آپلائی کرسکتے ہیں۔
👍 ❤️ 😢 🙏 12

Comments