Latest Jobs In Pakistan
January 26, 2025 at 08:46 AM
فیڈرل گورنمنٹ کی جانب سے مرد اور خواتین کے لیے ایلیمنٹری سکول ٹیچرز سکیل 14 کی 257 نئی آسامیوں کا اشتہار شائع کیا گیا ہے۔
تعلیم گریجویشن اور ماسٹرز
پورے پاکستان سے مرد اور خواتین آپلائی کرسکتے ہیں۔
مزید تفصیلات جاننے اور آپلائی کرنے کے لیے ابھی کلک کیجیے:
https://jobz11.com/elementary-school-teachers-jobs/
آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 10 فروری 2025 ہے۔
❤️
👍
🙏
6