Latest Jobs In Pakistan
Latest Jobs In Pakistan
January 26, 2025 at 01:54 PM
پنجاب حکومت کی جانب سے مرد اور خواتین کے لیے شاندار انٹرنشپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کےلئے فریش گریجویشن پاس آپلائی کرسکتے ہیں۔ ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے عمر کی حد: 21۔ سال سے 28 سال تک مزید تفصیلات جاننے اور آپلائی کرنے کے لیے ابھی کلک کیجیے: https://jobz11.com/magnificent-punjab-tourism-internship-program-2025-online-apply/ آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 05 فروری 2025 ہے۔
❤️ 👍 😂 10

Comments