Latest Jobs In Pakistan
Latest Jobs In Pakistan
January 27, 2025 at 11:18 AM
پنجاب حکومت کی جانب سے سکول ٹیچنگ انٹرنز کی آسامیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس کے لئے مرد اور خواتین پورے پنجاب سے آنلائن آپلائی کرسکتے ہیں۔ تعلیم: گریجویشن اور ماسٹرز ( بی اے، بی ایس سی، ایم اے، ایم ایس سی اور بی ایس) عمر 21 سے 45 سال تک ان آسامیوں کی مزید تفصیلات جاننے اور آپلائی کرنے کے لیے ابھی کلک کیجیے: https://jobz11.com/sti-jobs-in-punjab-2025-advertisement-online-apply/ آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 جنوری 2025 ہے۔
👍 🙏 😂 😡 🥴 9

Comments