
𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
February 15, 2025 at 02:01 AM
■ *جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے* ■
*وہیل نے سمندر میں ایک شخص کو سالم نگل لیا، ویڈیو دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے*
*جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ایک وہیل نے کشتی چلانے والے شخص کو نگل کر فوراً ہی اگل دیا۔ نوجوان سمندر میں ایک چھوٹی کشتی پر سوار تھا جب ایک دیوہیکل وہیل اس کے پیچھے سے نمودار ہوئی اور کشتی سمیت نوجوان کو نگل لیا۔*
*اس خوفناک واقعے کی ویڈیو متاثرہ شخص کے والد نے بنالی جو وائرل ہورہی ہے*
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
*https://whatsapp.com/channel/0029Va7jD509Bb64JRZ0Ib2P*
👍
1