
𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
February 15, 2025 at 02:35 AM
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *16 شعبان 1446ھ*
🔖 *15 فروری 2025ء*
🔖 *03 پھاگن 2081ب*
■ *بروز ہفتہ Saturday* ■
🌺 *خواب میں زیارت!*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے واقعی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت میں نہیں آ سکتا اور مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک جزو ہوتا ہے ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-6994»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*https://chat.whatsapp.com/EyedwHlfa8JIYpfIuICkl3*
❤️
👍
🤲
26