𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
𝐋𝐀𝐓𝐄𝐒𝐓 𝐍𝐄𝐖𝐒
February 15, 2025 at 06:45 AM
■ *ریسکیو 22 11 نوشہرہ/روڈ ٹریفک حادثہ* ■ رسالپور گیٹ نمبر 07 کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ۔۔ روڈ ٹریفک حادثے کے دوران ایک شخص زخمی روڈ ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل سوار کی لاپرواہی کی صورت میں پیش آیا حادثے کے دوران اشفاق خان عمر 25 سال سكنہ گنڈیری زخمی۔ ریسکیو 22 11 نوشہرہ سٹیشن 55 سے میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کو QHAMC ہسپتال منتقل کیا۔ *https://whatsapp.com/channel/0029Va7jD509Bb64JRZ0Ib2P*

Comments