Mr.Larr.official
February 4, 2025 at 12:06 PM
ہر سکول اپنے ایم. ایس کوڈ اور ایس آئی ایس پاسورڈ (جو سکول کا ایس آئی ایس ایپ کا پاسورڈ ہے)(ہیڈ کا پرسنل ایس آئی کا پاسورڈ نہیں)سے لاگن کرے گا. https://stiadmin.pesrp.edu.pk/login انٹرویو کے دوران تمام امیدواروں کے ڈاکومنٹس کی اچھی طرح جانچ پڑتال کرنا ہوگی ۔

Comments