University Guide Pakistan (OFFICIAL) 🇵🇰 🎓
University Guide Pakistan (OFFICIAL) 🇵🇰 🎓
February 12, 2025 at 02:38 PM
*⚠️ Laptop Scheme, GCUF* 🔖 جی سی یونیورسٹی فیصل آباد (DSA office)کی جانب سے لیپ ٹاپ سکیم کے سلسلے میں سٹوڈنٹس کو کالز موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ 🔖 بہت سے سٹوڈنٹس کے میسجز آ رہے ہیں کہ کیا یہ فیک کال تو نہیں ۔۔۔ ایسا ہر گز نہیں ہے ، اگر تو کال میں آپکا پرسنل ڈیٹا پوچھنے کی بجاۓ ، آپ سے یہ بولا جا رہا ہے کہ "کل DSA Office تشریف لائیں" ، تو مبارک ہو آپکو ، لیپ ٹاپ چند قدم ہی آپ سے دور ہے۔ 🔖 کال فیک نہیں ہے ، سب کو انفارم کر دیں ، قریباً سب کلاسز کے چند سٹوڈنٹس کو کالز موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ > UGP
👍 ❤️ 🕊️ 😢 😮 🤲 20

Comments