
Provost Section, Gomal University D.I.Khan
January 17, 2025 at 07:14 PM
گرلز ہاسٹل کے معاملات میں کسی صدر وغیری کو میں نہیں مانتا، جو بھی انکا مسلہ ہوتا ہے وہ اپنے وارڈن کے ذریعے ہی بھجواتے ہے، کوئی میل طالب علم اپنے نمبر بنانے کے چکر میں گرلز ہاسٹل کا مسلہ لایا تو وہ کاغذ پھاڑ دیا جائے گا. گرلز خود مسائل لایا کرے اپنے وارڈن کے ذریعے.
بحکم پروسٹ گومل یونیورسٹی