
Provost Section, Gomal University D.I.Khan
January 27, 2025 at 03:30 PM
*#شَبِ_مِعراج_کی_مبارک_رات ✨💞*
*الحمدللہ!*
*27 جنوری 2025 (27 رجب) وہ مقدس رات ہے جسے شَبِ* مِعراج کہا جاتا ہے، وہ رات جب ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔
یہ رات اللہ سے قریب ہونے، گناہوں سے معافی مانگنے، اور اپنی دعاؤں کو قبول کروانے کا بہترین موقع ہے۔
*#اس_رات_کیا_کریں؟*
✨ نوافل ادا کریں
🌿 توبہ استغفار کریں
💞 قرآن پاک کی تلاوت کریں
💯 امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں
👍
1