Allama Iqbal Open University, Mirpur
Allama Iqbal Open University, Mirpur
January 31, 2025 at 04:53 AM
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میرپور فاصلاتی تعلیم خصوصاً تعلیمِ بالغاں کی اہمیت کو اجاگر کرنے میں مصروف عمل ہے۔ فاصلاتی تعلیم موجودہ مصروف زندگی میں سیکھنے کے عمل کو جاری رکھنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے، جو ان افراد کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے جو وقت یا دیگر وجوہات کی بنا پر روایتی تعلیمی اداروں میں نہیں جا سکتے۔یہ نظام تعلیم ہر عمر کے افراد کو سیکھنے کے مساوی مواقع فراہم کرتا ہے، تاکہ ہر فرد ترقی کی دوڑ میں شامل اس ضمن میں ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آگاہی واک کی تفصیلات: 🧑‍🦯 *تاریخ: 03 فروری بروز پیر* 📍 *مقام: قائداعظم اسٹیڈیم تا پریس کلب* ⏰ *وقت: دن 11:00 بجے* یہ واک تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔ تمام افراد کو اس میں بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ تعلیم کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔ آپ کی شرکت ایک مثبت تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے۔ ہمیں آپ کا ساتھ درکار ہے۔
👍 ❤️ 17

Comments