
KeepApply Jobs & Education
January 21, 2025 at 07:51 AM
محکمہ بہبود آبادی حکومت بلوچستان نے (PSDP) پی ایس ڈی پی 25-2024 کے منظور شدہ پراجیکٹ کی عارضی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے 2025-01-2844/14 PRO No ٹیسٹ و انٹرویو کیلئے مورخہ 22 اور 23 جنوری 2025 مقرر کی گئی ہے اشتہار مذکورہ میں لفظ خطیب تحریر ہے جسے معاون برائے تولیدی صحت و خاندانی منصوبہ بندی بہبود آبادی سمجھا اور پڑھا جائے۔
ہمارا ویب سائٹ۔
www.keepapply.net
ہمارا گروپ جوائن کریں۔
https://chat.whatsapp.com/La4kNIDMwFB6cH5w31P5IE