KeepApply Jobs & Education
January 21, 2025 at 07:53 AM
تصحیح و اطلاع تحریری ٹیسٹ انٹرویوشیڈول برائے خالی آسامیاں محکمہ صحت ڈی ایچ کیوٹیچنگ ہسپتال قلعہ سیف اللہ )
ان تمام درخواست دہندگان جنہوں نے مختلف اخبارات کے تحت اشتہار پی آر کی نمبر 2024-11-1780/04 جموریہ 05 نومبر 2024 ء کے تحت محکمہ صحت ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال قلعہ سیف اللہ کی گرید 01 تا 09 کی خالی اسامیوں کیلئے دفتر ایڈ من برانچ ای ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال قلعہ سیف اللہ میں درخواستیں جمع کروائی ہیں ان تمام امیدواروں کو بذریعہ اخبار اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کے تحریری ٹیسٹ و انٹریو درج ذیل شیڈول کے مطابق منعقد ہو تھے ۔ مزید براں میسیج کی جاتی ہے کہ درج ذیل اسامیوں کی نوعیت کو ایک سال کے لئے کنٹریکٹ کا ایکسٹینڈ ایبل بنیاد کے بجائے مستقل بنیاد پڑھا جائے۔