KeepApply Jobs & Education
KeepApply Jobs & Education
January 22, 2025 at 08:28 AM
*محکمہ تعلیم کے ان امیدواروں کے اطلاع جنھوں نے ڈی آر سی فیصلوں کے خلاف سی آر سی میں اپیلیں جمع کئے ہیں* *رخشان ڈویژن کے ڈسٹرکٹ خاران ۔ ڈسٹرکٹ نوشکی ۔ ڈسٹرکٹ چاغی اور ڈسٹرکٹ واشک کے جن امیدواروں نے ڈی آر سی فیصلوں کے خلاف شکایات اور اپیلیں جمع کئے ہیں ان شکایات/ اپیلوں کے سماعت سی آر سی (CRC) رخشان ڈویژن کے زیر اہتمام مندرجہ ذیل تاریخوں اور مقام پر منعقد ہوگا ۔* *ڈسٹرکٹ خاران ۔ (24 جنوری 2025 بروز جمعہ بوقت صبح نو بجے بمقام کمشنر رخشان آفس خاران* *ڈسٹرکٹ نوشکی اور چاغی( 4 فروری 2025بروز منگل بہ وقت صبح 9 بجے بمقام کمشنر رخشان آفس خاران* *ڈسٹرکٹ واشک ( 6 فروری 2025 بروز جمعرات صبح نو بجے بمقام کمشنر رخشان آفس خاران منعقد ہوگا۔* ہمارا ویب سائٹ۔ www.keepapply.net ہمارا گروپ جوائن کریں۔ https://chat.whatsapp.com/La4kNIDMwFB6cH5w31P5IE
👍 1

Comments