Educational & Jobs News 📚
Educational & Jobs News 📚
February 11, 2025 at 04:57 AM
📢 *`TODAY LHV DEADLINE`* ⚠️ *آج (11 فروری 2025) بروز منگل پنجاب کے گورنمنٹ سیکٹر میں لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) کے دو سالہ ڈپلومہ میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ہے۔* صرف پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والی میڑک پاس خواتین اپلائی کر سکتی ہیں۔ منتخب ہونے والی خواتین کو 10 سے 12 ہزار کا ماہانہ وظیفہ ملے گا۔ *💻ابھی گھر بیٹھے LHV میں آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں: 03497442098*
👍 ❤️ 😂 6

Comments